شوہر بیوی سے : بتاؤ کراچی کی وہ کونسی چورنگی ہےجس کا نام سنتے ہی بیوی یاد آجاتی ہے؟
بیوی : پتا نہیں ۔
شوہر : "ناگن چورنگی"
بیوی شوہر سے : بتاؤ کراچی کا وہ کونسا روڈ ہےجس کا نام سنتے ہی شوہر یاد آجاتا ہے؟
شوہر : پتا نہیں ۔
بیوی : "بندر روڈ"
بیوی : پتا نہیں ۔
شوہر : "ناگن چورنگی"
بیوی شوہر سے : بتاؤ کراچی کا وہ کونسا روڈ ہےجس کا نام سنتے ہی شوہر یاد آجاتا ہے؟
شوہر : پتا نہیں ۔
بیوی : "بندر روڈ"
0 comments:
Post a Comment