ایک سکول میں نرسری کی نئی ٹیچر اپنی کلاس کے بچوں کے جوتے
پہنا رہی تھی، بیس بچوں کو جوتے پہنانے کے بعد جھک جھک کر اس کی کمر میں
درد ہونے لگا، بیسواں بچہ شرمیلا اور خاموش طبیعت کا تھا، جب ٹیچر اسے بھی
جوتے پہنا چکی تو بچہ بڑے سکون سے بولا۔
” یہ میرے جوتے نہیں ہیں”
ٹیچر کا دل چاہا کہ وہ رو دے مگر خود پر قابو پا کر بچے کے جوتے اتارنے لگی۔ جوتے اتار کر کمر سیدھی کی ہی تھی کہ بچہ بڑے سکون سے بولا:
” یہ جوتے میرے بھائی کے ہیں مگر امی نے کہا تھا کہ آج تم یہی پہن کر چلے جاؤ۔”

0 comments:
Post a Comment