ایک سردار جی ڈاکٹر کے پاس آئے
اور کہا:
ڈاکٹر: مجھے ایک عجیب بیماری ہوگئی ہے
میں روز خواب میں گدھوں کا فٹ بال میچ دیکھتا ہوں
ڈاکٹر نے انکو دوائی لکھ کر دیدی۔
سردار: ڈاکٹر صاحب یہ دوائی میں کل سے شروع کرونگا؟
ڈاکٹر: آج سے کیوں نہیں شروع کر رہے؟
سردار: وہ اصل میں آج انکا فائنل میچ ہے نا۔

0 comments:
Post a Comment