بیماریاں اور ان کا علاج
------------------------
ہڈحرامی اور سستی
اس مرض میں مبتلا مریض کام کو دیکھ کر کانپنے لگتا ہے اس کے ہاتھ پاؤں
پھول جاتے ہیں ہاتھ پے ہاتھ دھرے بٹھیے رہنے سے مریض کو خاصا سکون ملتا ہے
اگر کوئی کام فورا کرنا ہو تو مرض کو غشی کا دورہ پڑ سکتا ہے جس سے وہ جان
سے ہاتھ دھو سکتا ہے مریض ہر کام کے لیے اضافی وقت کا مطالبہ کرتا ہے اور
کام کی تکمیل کیلیے چور دروازے ڈھونڈتا ہے.
علاج
* مریض کے بہانوں پر ہر گز کان نہ دھرین.
* ہر کام ڈندے کے زور پر کروائیں.
* دو عدد پرانے جوتے رات کو پانی میں بھگو کر راکھ دیں اگر مریض خوش دلی
سے کام نہ کرے تو بغیر حیل و حجت کے ان جوتوں کا استعمال شروع کر دیں.
* مریض کو روزانہ دو میل ورزش کروائیں.
* اس کی خوراک میں گھی انڈے پراٹھے بالکل ختم کر دیں چند دن میں مریض قدرے بہتری محسوس کرے گا
0 comments:
Post a Comment