Tuesday, October 29, 2013

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو


ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ھے

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کی عمر بڑے آدمی کی عمر سے کافی کم ھوتی ھے

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ھوتا ھے

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جس سے ھوشیار رھنا بہت ضروری ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رھتی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ھوتی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو اسے یاد دلاتی رھتی ھے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ھو

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،،جسے یہ علم نہیں ھوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رھی ھوتی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ھوتے ھیں۔۔

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو موقع پاتے ھی اس کے کندھوں پر سوار ھوکر اس سے بھی بڑی نظر آنے لگتی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ھوتا ھے

ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے طلاق مانگ رھی ھوتی ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھےَ۔جس کا ھاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ھوتا ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ھوتا ھے

ھر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جو اس کے کان میں کہتی رھتی ھے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ھو

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More