Saturday, October 19, 2013

لڑکا: “میں تمھیں بنا چھوئے گلے لگا سکتا ہوں؟”

لڑکا: “میں تمھیں بنا چھوئے گلے لگا سکتا ہوں؟”
لڑکی: “یہ ناممکن ہے۔”
لڑکا: “لگی شرط پیپسی کی؟”
لڑکی: “ٹھیک ہے۔”
لڑکے نے جلدی سے آگے بڑھ کر لڑکی کو گلے لگا لیا۔لڑکی چلائی تم نے مجھے چھوا!
لڑکا (ہنستے ہوئے) : “ہاں تو رو کیوں رہی ہے۔ لا رہا ہوں نا پیپسی۔”

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More