پاگل کچھ بھی کر سکتا ہے۔۔۔ !
ایک بیوی نے اپنے شوہر سے بڑے مان کے ساتھ کہا”
میں مر گئی تو آپ کا کیا بنے گا؟
شوہر نے دکھی ہوتے ہوئے کہا کہ ”میں پاگل ہو جا¶ں گا“۔۔
بیوی نے پھر بڑے مان کے ساتھ پوچھا
”کہیںآپ دوسری شادی تو نہیں کر لیں گے؟
شوہر نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا ”
پاگل کچھ بھی کر سکتا ہے
0 comments:
Post a Comment