Monday, October 14, 2013

ایک وزیر نے پاگل خانے کا دورہ کرتے ھوئے نرس سے پوچھا : آپ لوگوں کو مریض کی صحت یابی کا علم کیسے ھو جاتا ھے ؟

ایک وزیر نے پاگل خانے کا دورہ کرتے ھوئے نرس سے پوچھا : آپ لوگوں کو مریض کی صحت یابی کا علم کیسے ھو جاتا ھے ؟
نرس بولی : ھم کئی طریقوں سے مریضوں کو آزماتے ہیں ، مثلاً حوض میں نلکا کھول کر مریضوں کو بالٹیاں تھما دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حوض خالی کرو ۔ "

" یہ کیا آزمائش ھوئی ؟ وزیر نے اُلجھ کر پوچھا ۔۔

جناب جو مریض مکمل طور پر صحت یاب ھو جاتا ھے وہ آگے بڑھ کر نلکا بند کر دیتا ھے ۔۔ " نرس نے کہا ۔۔

" بھئی واہ ۔ ۔ ۔ بڑی نرالی ترکیب ھے ۔ یہ بات تو میرے ذہن میں بھی نہیں آئی تھی ۔۔ " وزیر نے جواب دیا ۔۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More