Monday, February 24, 2014

ایک ماہرڈاکٹرنے کہا"میں نےزندگی کے تیس سال مختلف دواؤں سے لوگوںکا علاج کیاھے.مگر

ایک ماہرڈاکٹرنے کہا"میں نےزندگی کے تیس سال مختلف دواؤں سے لوگوںکا علاج کیاھے.مگراس طویل تجربے نے مجھےیہ سکھایاکہ انسان کےلیےسب سے بہترین دوا محبت اور عزت ھے"کسی نے پوچھا "اگریہ اثرنہ کرےتو؟ وہ مسکرایااوربولا "دوا کی مقدار بڑھا دو..

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More