انسان کے لئے سب سے مشکل مرحلہ وہ ہوتا ھے جب اس کا دل کسی چیز کی گواہی دے رہا ہو مگر اس کی زبان خاموش ہو ۔۔ جب اس کا دماغ چلا چلا کر کسی چیز کی صداقت کا اقرار کر رہا ہو مگر ہونٹ ساکت ہوں
Be popular on Social Media for free - copy and paste best of SMS Texts
0 comments:
Post a Comment