ایک امریکی اور روسی بحث کررہے تھے
روسی : ہمارے ملک میں کھدائی ہوئی تو زیر زمین سے ٹیلفون کے تار برآمد
ہوئے اور یہ کوئی 300 سال پرانے تھے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹیلیفون ہماری
ایجاد ہے.
امریکی نے بھی کچھ ایسا ہی دعویٰ کیا اور پاکستانی صاحب مسکراتے رہے.
اب پاکستانی صاحب نے کہا کہ ہمارے پاکستان میں بھی کھدائی ہوئی تھی، ادھر
سے کوئی تار وار نہیں نکلا ، روسی اور امریکی ہنس پڑے مگر پاکستانی نے بات
جاری رکھی اور مزید بات پوری کرتے ہوئے فرمایا
اس کا یہ مطلب ہوا کہ ہمارے اباؤ اجداد وائر لیس اور وائی فائی استعمال کرتے تھے۔
0 comments:
Post a Comment