Friday, June 3, 2016

آپ کے رومال سے جو کپڑا بچے گا

اف یہ بیویاں

بیوی شاپنگ کر کے گھر آئی اور شوہر سے بولی:"دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوں"َ۔
شوہر نے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:"اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا"۔
بیوی بولی:"آپ کے رومال سے جو کپڑا بچے گا اس کا میں سوٹ سلوا لوں گی"۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More