مشورہ لے کر دیکھو
کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کرکے دیکھو
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دے کر دیکھو
کسی کا خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ لے کر دیکھو
کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ سفر کرکے دیکھو
کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی و اختیار دے کر دیکھو
0 comments:
Post a Comment