حکیم لقمانؒ سے کسی نے پوچھا: "آپ اتنی پُرمغز اور حکمت بھری باتیں کرتے ہیں۔ یہ سب آپ نے کس سے سیکھی ہیں۔۔؟
ارشاد فرمایا، "بےوقوفوں اور احمقوں سے۔۔!"
"وہ کیسے۔۔؟" پوچھنے والے نے سوال کیا۔
آپ نے فرمایا: "جو وہ غلط اور لغو باتیں کرتے تھے، میں اُن سے اجتناب کرتا تھا۔۔!"
ارشاد فرمایا، "بےوقوفوں اور احمقوں سے۔۔!"
"وہ کیسے۔۔؟" پوچھنے والے نے سوال کیا۔
آپ نے فرمایا: "جو وہ غلط اور لغو باتیں کرتے تھے، میں اُن سے اجتناب کرتا تھا۔۔!"
0 comments:
Post a Comment