Do you live in the Clouds too? Be Popular

We bring you Best of SMS and Text Messages for your regular Status updates.

Share the Fun with your Friends

Thounds of Funny, Jokes, Poetries and Quotes for you to just Copy and Paste to your Social Profile.

Got a Facebook Page? We Banner you Free...

On Exchangeship we promot your Social Network Profile/Page for Free by placing a Button Banner on our Website

You can Share Text Messages Here too

We do more than sharing, post a good Text Message with your Name or url of your Social Profile.

Enjoyr Your popularity on Social Network

Android App is coming next with everyone in ONE Place, save time save disk space and increase your fun and popularity.

Friday, January 31, 2014

ہمت و حوصلہ وہ گُر ہے جو کمزور سے کمزور تر کو بھی طاقتور بنادیتا ہے

ہمت و حوصلہ وہ گُر ہے جو کمزور سے کمزور تر کو بھی طاقتور بنادیتا ہے

A Woman has only 2 problems...

A Woman has only 2 problems.
1. Cant find Nothing to Wear.
2. No room for all the clothes. ‪:D

Saturday, January 25, 2014

Facebook's Seen And WhatsApp's Last Seen.

Facebook's Seen And WhatsApp's Last Seen.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Were Designed To Make Everyone Single.

میں نے بہت سے انسان دیکھ رکھے ہیں جن کے بدن پر لباس

میں نے بہت سے انسان دیکھ رکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا
اور میں نے بہت سے لباس دیکھ رکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتے

Saturday, January 18, 2014

The best sign of a healthy relationship is...

The best sign of a healthy relationship is no sign of
it on Facebook.

Friday, January 17, 2014

Female logic

My boyfriend takes care of me, treats me & my parents respectfully, but he forgot my puppy's b'day.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
he doesn't love me
-Female logic

Tuesday, January 14, 2014

Jab Sardi Ki Raaton Main...

Jab Sardi Ki Raaton Main Kitaab Kholo Tu Zehan Main Ek -Equation- Aati Hai.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Bed - Razai Dafa Karo Parhai 

Saturday, January 11, 2014

A woman's husband had been slipping in and out of a coma for several months,

A woman's husband had been slipping in and out of a coma for several months, yet she had stayed by his bedside every single day.

One day, he motioned for her to come nearer. As she sat by him, he whispered, eyes full of tears, "You know what? You have been with me all through the bad times. When I got fired, you were there to support me.

When my business failed, you were there. When I got shot, you were by my side. When we lost the house, you stayed right here. When my health started failing, you were still by my side. You know what?" "What dear?" she asked gently, smiling as her heart began to fill with warmth.

”I think you're bad luck."

Thursday, January 9, 2014

If wife wants husbands attention, she just has to...

If wife wants husbands attention, she just has to
look sad & uncomfortable..
If husband wants wife's attention, he just has to
look comfortable & happy..

Sunday, January 5, 2014

I'm that boy who can text you all day but...

I'm that boy who can text you all day but will
go awkward when it comes to phone
conversations

Saturday, January 4, 2014

بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی

ایک خوبصورت بات

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔ تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا، شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف کیئے خاموش بیٹھا تھا۔ میں نے دوست سے کہا کہ بندر کو اپنی مادہ سے کتنا پیار ہے اور یہاں کیسی سرد مہری ہے؟
دوست نے مسکرا کر میری طرف دیکھا اور کہا؛ اپنی خالی بوتل شیرنی کو مارو۔ میں نے بوتل پھینکی تو شیر اچھل کر درمیان میں آگیا۔ شیرنی کے دفاع میں اسکی دھاڑتی ہوئی آواز کسی تفسیر کی طالب نہ تھی۔ میں نے ایک بوتل جا کر بندریا کو بھی ماری یہ دیکھنے کو کہ بندر کا ردعمل کیا ہوتا ہے، بوتل اپنی طرف آتے دیکھ کر بندر اپنی مادہ کو چھوڑ کر اپنی حفاظت کیلئے اچھل کر کونے میں جا بیٹھا۔
میرے دوست نے کہا کہ کچھ لوگ شیر کی طرح ہی ہوتے ہیں؛ ان کی ظاہری حالت پر نہ جانا، ان کے پیاروں پر بن پڑے تو اپنی جان لڑا دیا کرتے ہیں، مگر ان پر آنچ نہیں آنے دیتے۔
اور کچھ لوگ جو ظاہرا" بہت محبت جتاتے ہیں لیکن وقت آنے پر یوں آنکھیں پھیر لیتے ہیں جیسے کہ جانتے ہی نہ ہوں ۔"

Friday, January 3, 2014

‘اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے؟ تو میں کہوں گا خاوند۔۔‘‘

میرا دوست ‘ف‘ کہتا ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ‘‘اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے؟ تو میں کہوں گا خاوند۔۔‘‘
میں نے پوچھا۔۔‘‘دوسرا مہذب جانور؟‘‘
جواب ملا۔۔‘‘دوسرا خاوند۔۔‘‘
گھر میں بیوی کا زیادہ تر وقت فرنیچر اور خاوند کو جاڑنے پونچھنے اور ان کو ان کے مقام پر رکھنے میں گزرتا ہے۔۔
خاوند اچھا عاشق بھی ہو سکتا ہے۔۔بشرطیکہ بیوی کو پتا نہ چلے۔۔بیوی خوبصورت نہ ہو تو خاوند دائیں بائیں دیکھنے لگتا ہے اور اگر خوبصورت ہو تو چاروں طرف دیکھنے لگتا ہے۔۔
‘‘ف‘‘ کہتا ہے۔۔‘‘میری بیوی تو روپے پیسے کو ہاتھ کا میل سمجھتی ہے۔۔‘‘
میں نے کہا۔۔‘‘اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے؟‘‘
کہنے لگا۔۔‘‘پریشانی یہ ہے کہ وہ انتہائی صفائی پسند ہے۔۔‘‘
ابتدائی عمر میں بیوی ہو تو بندہ آدھا رہ جاتا ہے۔۔آخری عمر میں بیوی نہ ہو تو بندہ آدھا رہ جاتا ہے۔۔مرد دنیا میں دو بار یتیم ہوتا ہے۔۔ایک بار جب اس کی ماں فوت ہوتی ہے‘ دوسری بار اس وقت جب اس کے بچوں کی ماں فوت ہوتی ہے۔۔

(یونس بٹ کی کتاب‘‘شیطانیاں‘‘سے ماخوز)

Thursday, January 2, 2014

شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا

شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا

اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا

"آو سب ناشتا کریں."

شوہر نے کمنٹ کیا

"بہت ٹیسٹی تھا
مزہ آ گیا"

بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا اور شوہر کو ناشتا نہیں دیا

چار گھنٹے بھوکا رہنے کے بعد بیوی نے پوچھا

"لنچ گھر پہ کرو گے یا فیس بک پہ

Wednesday, January 1, 2014

نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا:

نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا:-
-------------------------------------------------------------------

1. انتظاری قطاروں کا قانون :
اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ انتظاری قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ*کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے۔

2۔ مکینکی قانون :
کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپکے ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں تو آپکی ناک پر کھجلی ہونا شروع ہوجاتی ہے

3۔ ٹیلیفون کا قانون :
جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ملتا ہے تو کبھی مصروف نہیں ملتا ۔

4۔ ورکشاپ کا قانون :
اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھا رکھی ہیں تو ہمیشہ قیمتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی

5۔ دفتری قانون :
اگر آپ دفتر دیر سے پہنچنے پر اپنے باس کو " ٹائر پنکچر " ہوجانے کا بہانہ بنا کر مطمئن کریں تو اگلے دو سے تین دن کے اندر لازمی ٹائر پنکچر ہوتا ہے

6۔ باتھ روم کا قانون :
جب آپ ٹائیلٹ میں ہوں یا نہانے کے دوران صابن لگا چکے ہوں تو بیٹھک میں ٹیلیفون بجنا شروع ہوجاتا ہے

7۔ خفیہ ملاقاتی قانون :
جب آپ کسی خفیہ ملاقات میں ہیں تو کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی جاننے والا ضرور آپکو دیکھ لیتا ہے۔

8۔ سینما قانون :
راہداری سے دور نشستوں کی بکنگ والے افراد ہمیشہ دیر سے ہال میں پہنچتے ہیں اور پھر راہداری سے قریب بیٹھے افراد کی ٹانگوں*کو مسلتے ہوئے اپنی نشست پر پہنچتے ہیں

9۔ کافی/چائے کا قانون :
دوران کام اگر آپکا دل گرم گرم چائے یا کافی کو چاہ رہا ہے اور گرم گرم کافی /چائے آپکی ٹیبل پرپڑی ہو تو آپکا باس عین اسی وقت آپکو بلائے گا یا ٹیلفون کرے گا تاوقتیکہ کافی / چائے ٹھنڈی ہوجائے۔

10۔ امتحانی قانون :
دیانتداری اور محنت سے حل کیے گئے سوال کے نمبر ہمیشہ نقل شدہ جواب سے کم آتے ہیں

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More