Do you live in the Clouds too? Be Popular

We bring you Best of SMS and Text Messages for your regular Status updates.

Share the Fun with your Friends

Thounds of Funny, Jokes, Poetries and Quotes for you to just Copy and Paste to your Social Profile.

Got a Facebook Page? We Banner you Free...

On Exchangeship we promot your Social Network Profile/Page for Free by placing a Button Banner on our Website

You can Share Text Messages Here too

We do more than sharing, post a good Text Message with your Name or url of your Social Profile.

Enjoyr Your popularity on Social Network

Android App is coming next with everyone in ONE Place, save time save disk space and increase your fun and popularity.

Showing posts with label Inspiration. Show all posts
Showing posts with label Inspiration. Show all posts

Sunday, August 7, 2016

پیسے کو گھماؤ ! نہ کہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ جاؤ

ایک قصبے کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا. مالک نے اسے بہترین کمرہ کی چابی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی. سیاح نے کاؤنٹر پر ایک سو ڈالر کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا.
اسی وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آیا. ہوٹل کے مالک نے وہی سو ڈالر کا نوٹ اٹھا کر قصاب کو دے دیا کیونکہ اسے یقین تھا کہ سیاح کو کمرہ پسند آجائے گا.
قصاب نے وہ سو ڈالر کا نوٹ فورا اپنے جانور سپلائی کرنے والے کو دے دیا. جانور سپلائی والا ایک ڈاکٹر کا مقروض تھا جس سے وہ علاج کروا رہا تھا اس نے وہ نوٹ ڈاکٹر کو دے دیا. ڈاکٹر کافی دنوں سے اسی ہوٹل کے ایک کمرے میں مقیم تھا اس لئے اس نے وہی سو ڈالر کا نوٹ ہوٹل کے مالک کو ادا کردیا.
وہ سو ڈالر کا نوٹ کاؤنٹر پر ہی پڑا تھا کہ کمرہ پسند کرنے کے لئے سیڑھیاں چڑھ کر کیا ہوا متوقع گاہک واپس آگیا اور ہوٹل کے مالک کو بتایا کہ مجھے کمرہ پسند نہیں آیا. یہ کہہ کر اس نے اپنا سو ڈالر کا نوٹ اٹھایا اور چلا گیا !!!
اکنامک کی اس کہانی میں نہ کسی نے کچھ کمایا اور نہ کسی نے کچھ خرچ کیا. لیکن جس قصبے میں سیاح نوٹ لے کر آیا تھا اس قصبے کے کتنے ہی لوگ قرض سے فارغ ہوگئے.
حاصل مطالعہ ....
پیسے کو گھماؤ ! نہ کہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ جاؤ کہ اسی میں عوام الناس کی فلاح ہے

Tuesday, June 28, 2016

A good relationship always need just 2 things ...

A good relationship always need just 2
things ...
A "little time" spent with them...
Or ..
A "true care" shown always ...

Friday, June 17, 2016

Opportunity follows struggle. It follows effort...

Opportunity follows struggle. It follows effort. It follows hard work. It doesn't come before.

Thursday, June 9, 2016

One day the people that didn't believe in you, will tell

The Ultimate Inspiration & Motivation:

"One day, the people that didn't believe in you, will tell everyone how they met you"

جب آپ مشکلات میں ہوتے ہیں تو آپ اکثر

جب آپ مشکلات میں ہوتے ہیں تو آپ اکثر سوچتے ہیں کہ اللہ کہاں ہے؟
یاد رکھیئے، امتحان کے دوران استاد ہمیشہ خاموش ہوتا ہے..

Wednesday, June 8, 2016

Waqt ki dosti tou har koe karta hai, maza tou tab hai jab...

Waqt ki dosti tou har koe karta hai, maza tou tab hai jab waqt badal jaye par dost na badle ;)

Monday, June 6, 2016

جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر

جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ انسان ہے.

خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے

خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ،

Thursday, June 2, 2016

بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی

بعض لوگ اچھا بننے کے لئے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔
Baz log acha banay Kay leeyaa itni koshish nahi kertay jitni kay acha nazer aanay Kay leeyaa kertay hain.
Unknown

Tuesday, May 31, 2016

اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈھنا نہیں پڑتا

اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈھنا نہیں پڑتا
ان کے دل کسی اجلی صبح کی طرح اجلے اور پرسکون ہوتے ہیں ،

Thursday, May 19, 2016

اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی

اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے کہ
وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے
جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی ،

Wednesday, May 18, 2016

l am worried about is my height and not my...

😄😄😄
Lady to her dietician :- What l am worried about is my height and not my weight.

Doc :- How come???

Lady :- According to my weight, my height should be 7.8 feet... 😜

Now this is called positive attitude.. 👍👍😉

Saturday, May 14, 2016

Poor people fail because of one common behaviour...

Poor people fail because of one common behaviour

Their whole life is about waiting ...

Friday, May 13, 2016

"Hapiness sneaks in a door you did not think was open".

"Hapiness sneaks in a door you did not think was open".

ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ،
ﻭﮦ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ .

What do you do with a mistake - recognize it...

"What do you do with a mistake: recognize it, admit it, learn from it, forget it." - Dean Smith

Wednesday, May 11, 2016

اور سب سے مشکل کام

دنیا کا سب سے آسان کام دوسروں کو نصیحت کرنا ہے
اور سب سے مشکل کام کسی دوسرے کی نصیحت پہ عمل کرنا ہے

Monday, May 9, 2016

Feelings are much like waves, we can't...

Feelings are much like waves, we can't stop them from coming but, we can choose which ones to surf.

Sunday, May 8, 2016

زندگی کی مالا میں ایسے قیمتی موتی جمع کرو جن کی چمک سے...

زندگی کی مالا میں ایسے قیمتی موتی جمع کرو
جن کی چمک سے سارے جہان میں روشنی پھیل جاۓ ،

Pakeeza aur Jazib-e-nazar Chehrey

Baaz logun ki soch ki khubsurti in ke aam se chehre ko pakeeza or jazib-nazar bana deti hai.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More